پاکپتن ،ٹرین کی ٹریکٹر ٹرالے کو ٹکر
پاکپتن (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے کراچی جانے والی بابا فرید ایکسپریس پاکپتن چک عظمت پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی بابا فرید ایکسپریس چک عظمت ٹریک پر پھاٹک نہ ہونے کی وجہ اینٹوں سے بھرا ٹرالہ جب ٹریک پر آیا تو ٹرین بالکل قریب پہنچ چکی تھی ڈرائیور ٹریک کے اوپر ٹریکٹر ٹرالے کو چھوڑ کر چھلانگ لگائی اور بھاگ گیا۔پاکپتن کوئی جانہ نقصان نہیں ہوا ٹریکٹر ٹرین کی ٹکر سے بالکل تباہ ہوگیا۔
Load/Hide Comments


