نوابشاہ میں مٹی کا طوفان، 3 افراد جاں بحق، 14 زخمی، کچے گھر منہدم
نواب شاہ (صباح نیوز) نواب شاہ میں تباہ کن مٹی کے طوفان نے 14 افراد کو زخمی کردیا جبکہ تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔طوفانی ہواو¿ں کے باعث کئی کچے گھروں کی چھتیں منہدم ہو گئی ہیں جبکہ اکثر درختوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
Load/Hide Comments


