کچلاک میں سیکورٹی فورس کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

کوئٹہ (صباح نیوز) کچلاک میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ ہوا۔ نامعلوم موٹر سائیکل سوار چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کچلاک میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں چار اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایف سی کی گاڑی کو ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے سے نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں