پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے۔ خیال رہے کہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی۔قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Load/Hide Comments


