باجوڑ، ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ(مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ میںریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ،سابق سینیٹر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق باجوڑ ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ خان کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ گیا گیا ہے ،دھماکہ میں سنیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے ، ڈی ایس پی باجوڑ بخت منیر کا کہنا تھا کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، دھماکے کے بعد علاقے کو گھیر کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں