کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بم حملہ

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں ہزارگنجی چورنگی کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق فورسز و دیگر اداروں نے علاقے میں ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں