بلوچستان اسمبلی فلور پر زابد علی ریکی نے سوشل میڈیا بند کرنیکا مطالبہ کردیا
کوئٹہ (انتخاب نیوز) جے یو آئی کے رکن اسمبلی میر زابد علی ریکی نے بلوچستان اسمبلی کے فلور پر سوشل میڈیا بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ میر زابد علی ریکی نے کہا کہ سارا معاملہ سوشل میڈیا نے خراب کیا، چپ ہو تو بغیرت، بولتے رہو تو گالیاں دی جاتی ہیں۔ ہم پارٹی کے موقف کے پابند ہیں، کسی نے پوچھا کہ گوادر جلسے میں جائیں گے یا نہیں اگلے دن طوفان برپا تھا کہ زابد ریکی نہیں آیا۔
Load/Hide Comments


