خیبر میں پولیس چوکی پر حملہ، اے ایس آئی جاں بحق، 2 اہلکار زخمی

پشاور (انتخاب نیوز) خیبر کے علاقے چاروازگئی میں پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں اے ایس آئی جاں بحق جبکہ دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمیوں کو نزدیکی اسپتال لے جایا گیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں