حب ڈیم کی سطح آب 334 پر پہنچ گئی، مزید 5 فٹ گنجائش باقی

حب(یو این اے )حب کے پہاڑی علاقوں اور حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریاز میں ہونے والے موسلادھار بارشوں سے حب ڈیم میں سیلابی ریلے داخل ہونا شروع حب ڈیم کا لیول 334 پر پہنچ گئی مزید سیلابی ریلے حب ڈیم میں داخل ہو رہے ہیں حالیہ مون سون بارشوں سے اب تک حب ڈیم میں 11 فٹ پانی کا اضافہ ہو چکا ہے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی مزید 5 فٹ گنجائش باقی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں