خضدار، 40کلو گرام منشیات برآمد، دو افراد کو گرفتار

کوئٹہ:خضدار میں لیویز کی کاروائی 40کلو گرام منشیات برآمد رکر کے دو افراد کو گرفتار کرلیا، لیویز حکام کے مطابق پیر کو خضدار میں لیویز نے مشکوک گاڑی سے دوران چیکنگ 40کلو گرام منشیات برآمد کرکے د و افراد محمد اور عبدالجلیل کو گرفتار کرلیا اور ملزما ن کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردیں مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں