سبی دھماکے میں ایک زخمی بچہ دم توڑ گیا،چار میں سے دو بچوں کی حالت تشویشناک
سبی(یو این اے )سبی آلہ آباد بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق چار بچے زخمی 2کی حالت تشویشناک ہے تفصیلات کے مطابق سبی آلہ آباد بس اڈے کے قریب نامعلوم افراد کا دستی بم حملہ نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق چار بچے شدید زخمی 2کی حالت تشویشناک ہے دھماکہ ا یڈوکیٹ اعظم لونی کے گھر کے باہر ہوا ہے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق چار بچے شدید زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے 15 سالہ بچے کی شناخت شازین ولد کاشف بھٹہ کے نام سے ہوئی، دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں شازیب ولد کاشف، بابر علی ولد گل محمد، اویس بہادر ولد بہادر علی کھوکھر اور محمد عاقب منگریو شامل ہیں۔ دھماکے کے شکار بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیامتاثرہ بچوں کی عمریں دس سے پندرہ سال تک ہیں دھماکے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
Load/Hide Comments


