ایران، کردستان فریڈم پارٹی کا پاسداران انقلاب کے چھ اہلکاروں کو قتل کرنے کا دعوی

ویب ڈیسک: کردستان فریڈم پارٹی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران میں احتجاج کے آغاز سے گزشتہ دنوں کے دوران، اس کی فوجی شاخ سپاہ ملی کردستان نے کرماشاہ صوبے میں چھ آئی آر جی سی ارکان کو ہلاک کر دیا ہے۔ان ہلاکتوں کی تصدیق تسنیم نیوز ایجنسی نے 10 جنوری کو کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں