خاران لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کیخلاف چھٹے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری

خاران (نامہ نگار )خاران جنگل رحمت اللہ سے لاپتہ امین اللہ ارشاد احمد اور داؤد احمد کی عدم بازیابی کیخلاف خاران ریڈ زون پر آج چھٹے روز بھی احتجاجی دھرنا جاری سڑک بدستور جاری بی وائی سی کارکنان اور سیاسی جماعتوں کے رہنماوں کی بڑی تعداد میں شرکت لواحقین سے اظہار ہمدردی جلد جبری لاپتہ تینوں نوجوان امین اللہ ارشاد احمد اور داود احمد کی فوری بازیابی کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں