کورونا وائرس، واسا کے دفاتر میں بھی غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

کوئٹہ۔کورونا وائرس، واسا کے دفاتر میں بھی غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد تٖفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کورنا وائرس کے تدارک کے حوالے سے واسا کے ہیڈ آفس میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی،اور اسی طرح مری آباد اور ہزارہ ٹاؤن میں رہائش پذیر ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے ملازمین کو بھی اپنے علاقے میں محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں