پی ٹی ایم علیحدگی پسند تنظیم، پابندی کا فیصلہ خو ش آئند ہے، جان اچکزئی

سابق نگراں صوبائی وزیر کا ایکس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کا پی ٹی ایم پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ پی ٹی ایم ایک علیحدگی پسند تنظیم ہے جو پاکستان کو توڑنا چاہتی ہے وہ آزاد پشتونستان چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں