زہری ،زمین کے تنازعہ پر فائرنگ، باپ اوربیٹا زخمی
خضدار(بیورورپورٹ) زہری سرآپ مسعودشادی میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ باپ اوربیٹا شدید زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل زہری سرآپ مسعودشادی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کاتبادلہ ہوادو افراد گل حسن لہڑی اور انکے بیٹے شاہ نواز لہڑی شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر شہید سکندر زہری ہسپتال نورگامہ لائی گئی جنہیں فوری طبی امداد دینے کے بعد تشویشناک حالت میں خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


