بی ایس او کے مزید 2 اراکین کا نام فورتھ شیڈول میں شامل

کوئٹہ ( پ ر)بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور کا نام قومی مقتدرہِ انسداد دہشتگردی لسٹ میں شامل اکاؤنٹس بلاک کر دیے گئے۔بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ کا نام قومی مقتدرہ انسداد دہشتگردی لسٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اور ان کے شناختی کارڈز اور بینک اکاؤنٹس بلاک کر دیے گئے۔اس سے قبل بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر،مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ اور مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ کا نام فورتھ شیڈول لسٹ میں شامل کیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں