بلوچستان میں سرکاری دفاتر آج سے کھلیں گے
کوئٹہ؛بلوچستان میں سرکاری دفاتر آج سے کھلیں گے تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد سرکاری دفاتر آج کھلیں گے تاہم تعلیمی ادارے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے تا حکم ثانی بند رہیں گے۔
Load/Hide Comments


