خیبر، سکیورٹی پوسٹ پرہینڈ گرنیڈ حملہ، 2 اہلکار جاں بحق
خیبر(مانیٹر نگ ڈیسک)قبائلی ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سکیورٹی پوسٹ پرنامعلوم افراد کاہینڈ گرنیڈ حملہ میں 2 اہلکار جاں بحق ہوگئے پو لیس کے مطابق باڑہ کے مسلم دند کے علا قے میں چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ ہوا
Load/Hide Comments


