مستونگ، گرلز ہائی اسکول کے قریب دھماکہ ایک پولیس اہلکار اور بچوں سمیت 7افراد جاں بحق

مستونگ(صباح نیوز) گرلز ہائی اسکول کے قریب دھماکہ ایک پولیس اہلکار اور بچوں سمیت 7 بچے جاں بحق بلوچستان کے علاقے مستونگ میں گرلز ہائی اسکول کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق جب کے 30 افراز زخمی ہوگئے اسپتال ذرائع جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار 4 معصوم بچے اور ایک مستری شامل ہے، دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیاجاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے10 سال کے درمیان ہے۔مستونگ دھماکہ خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب اور ریموٹ کنٹرول تھا۔۔ ایس ڈی پی او۔ میاں داد عمرانی

اپنا تبصرہ بھیجیں