اسرائیل کا حزب اللہ کے سینیئر رکن کو گرفتار کرکے اسرائیل لے جانے کا دعویٰ

کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک)اسرائیل کا حزب اللہ کے سینیئر رکن کو گرفتار کرکے اسرائیل لے جانے کا دعویٰ ،اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ بحریہ کے کمانڈوز نے لبنان کے ساحلی شہر بطرون میں ’خصوصی آپریشن‘ کے دوران حزب اللہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا اور اسے تحقیقات کے لیے اسرائیل لائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں