تربت، ایریگیشن کالونی میں ایکسیئن کی سرکاری رہائش گاہ پر دستی بم حملہ
تربت(مانیٹر نگ ڈیسک) تربت میں ایریگیشن کالونی میں ایکسیئن ایریگیشن کی سرکاری رہائش گاہ پر دستی بم حملہ ہوا ہے ۔ پولیس کے مطابق تاہم کسی جان نقصان کی اطلا ع نہیں ہے ۔
Load/Hide Comments


