کچلاک میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق

کوئٹہ (آن لائن) کچلاک میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک بائی پاس پر تیز رفتار کنٹینر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی کچلاک انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments