معصوم نہتے لوگوں کو نشانہ بنانا افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے،عبدالرحمن کھتیران

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی پر زور الفاظ میں مذمت کہ دھماکے کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہےمعصوم نہتے لوگوں کو نشانہ بنانا افسوسناک اور دلخراش واقعہ ہے دہشت گرد سوفٹ ٹارگیٹس کو نشانہ بنا رہے ہیں لیکن ریاست ان کا قلع قمع کر کے چھوڑے گئی
Load/Hide Comments