مانگی ڈیم، نامعلو م افراد کا کوئلے کے 3ٹرک نزرآتش، ایس پی ہرنائی کے گاڑی پر فائرنگ،ایک اہلکار جا ں بحق

زیارت/کوئٹہ (یو این اے/نمائندہ انتخاب) مانگی ڈیم کے مقام پر ایس پی ہرنائی کی گاڑی پرفائرنگ ایک اہلکار جان بحق، 3ٹرک کو نزرآتش کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہرنائی زیارت مین روڈ پر مانگی کے مقام پر کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی ٹرک ہرنائی کے علاقے شاہرگ۔ کھوسٹ سے کوئلہ سپلائی کررہی تھے تین ٹرکوں کو آگ لگا دی ڈپٹی کمشنر زیارت لیاقت علی کاکڑ کے مطابق ایس پی ہرنائی کے گاڑی پر فائرنگ فائرنگ کے نیتجے میں ایس پی ہرنائی محفوظ جبکہ اے ایس آٸی خلیل ملازٸی جان بحق ہو گئے
Load/Hide Comments