کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھما کے کا مقد مہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں خود کش دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں نامعلوم دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ریلوے اسٹیشن دھماکا خودکش تھا جس میں سات سے آٹھ کلو دھماکا خیر مواد جسم سے باندھ کر استعمال کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے مسافروں کے درمیان پہنچ کر دھماکا کیا، حملہ آور کی شناخت کے لئے نادرا سے مدد لی جائے گی، حملہ آورکےجسمانی اعضا فرانزک لیب لاہوربھجوائے جائیں گے۔
Load/Hide Comments