محکمہ واسا کے ملازمین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم کردیا

کوئٹہ(یو این اے )محکمہ واسا کے ملازمین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب ہڑتال ختم کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزواسا ملازمین کا 25 فیصد ایڈاک الاونس نہ ملنے کے خلاف 7 روز بعد ہڑتال واسا ملازمین کی ہڑتال انتظامیہ میں مزاکرات کامیاب ہوگئے واسا ملازمین نے ہڑتال ختم کردیا واسا ملازمین نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
Load/Hide Comments