پسنی ،پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم سے حملہ

پسنی (نامہ نگار)پسنی پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم سے حملہ ، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں پولیس ذرائع پولیس ذرائع کے مطابق ہفتے کی رات پاکستان کوسٹ گارڈ اسکول پر دستی بم پھینکا گیا تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں