بولان ،شہریوں کی فائرنگ سے 2 مبینہ چور ہلاک

بولان(این این آئی)بولان کے علاقے میں چوروں اور عوام کے درمیان فائرنگ دو چور ہلاک ہوگئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو بولان میں سنی کے علاقے گاو¿ں مہسر کے قر یب عوام اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو مبینہ ڈاکو نور خان ولد کھبڑ خان ، عبیداللہ ولد اللہ داد ہلاک ہوگئے ۔ لیویز انتظامیہ نے نعشیں تحویل میں لیکر مزید کاروائی کے لیے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردیں مزید کاروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں