پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کی کال، اسلام آباد کے راستے بند کرنے کی تیاریاں
پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ احتجاج کی کال کے پیش نظر راولپنڈی انتظامیہ نے فیض آباد میں کینٹینرز پہنچا دئیے ہیں۔ملک بھر میں احتجاج کی کال دی گئی تو اسلام آباد کے داخلی راستے بند کر دئیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


