پشین، قبائلی رہنما حاجی محمد قاسم بازیاب

خانوزئی (یو این اے ) قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی کی بازیابی ہوگئے اہل خانہ کے مطابق قبائلی رہنما حاجی قاسم پانیزئی کی بازیابی ہوگئےجو کچھ روز قبل اغوا ہوگئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، مغوی اس وقت لیویز کے پاس ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے پشین میں احتجاج کرنے والے مظاہرین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور قومی شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں