کوئٹہ میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج
کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ انڈسٹریل تھانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے یونس نامی جعلی پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیںجعلی پولیس اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
Load/Hide Comments