نوشکی، ڈی آر سی کے عارضی ٹیچرز بھرتیوں کو امیدوار نے ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

نوشکی : ڈی آر سی کے عارضی ٹیچرز بھرتیوں کو امیدوار نے بلو چستان ہائی کو رٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی سے ای ایس ٹی کے پوسٹ کی امیدوار نے عدالت میں آسامیوں کےبھرتیوں کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دے دی
Load/Hide Comments