اوستہ محمد: ڈاکووں کا دکان پر حملہ، 90ہزار کیش اور موبائل فون چھین کر فرار
اوستہ محمد:اوستہ محمد میں ڈاکو راج برقرار تاجر اور شہری پریشان شبیر روڈ پر نامعلوم ڈاکووں نے میش کمار کی کولڈ ڈرینک کی دکان پر تین نامعلوم ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر 90ہزار کیش موبائل فون وغیرہ چھین کر فرار ہو گئے شہری اور تاجر پریشان ڈاکو راج برقرار شہریوں نے امن امان کا مطالبہ کیا کہ تاکہ ہمیں امن دو اور ہم دکون سے کارو بار کریں۔
Load/Hide Comments


