اسپین جانے والی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 44 پاکستانی سمیت 50 افراد ہلاک

مغربی افریقہ کے راستے اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں۔مراکشی حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں 66 پاکستانیوں سمیت 86 تارکین وطن سوار تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں