کوئٹہ: ٹر یفک حا دثہ 1بچی جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ میں ٹر یفک حا دثہ 1بچی جاں بحق پو لیس کے مطابق بد ھ کو کوئٹہ کے علا قے سر یاب روڈ عوا می پمپ کے قر یب گا ڑی کی ٹکر سے نا دیہ بی بی نا می بچی جاں بحق ہو گئی پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


