پنجگور، چیدگی میں ایک شخص قتل فروری 17, 2025فروری 17, 2025 0 تبصرے پنجگور(نمائندہ انتخاب )چیدگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چیدگی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)