خاران میں یکے بعد دیگرے تین زور دار دھماکے

خاران (نامہ نگار )خاران شہر یکے بعد تین زور دار دھماکے علاقہ دھماکوں سے گونج اُٹھا،ذرائع کے مطابق آج ہفتے کے روز صبح 8بجے کے وقت یکے بعد تین زور دار دھماکے ہوئے جس سے پورا علاقہ لٙرز اُٹھا ذرائع کے مطابق دھماکے خاراب ریڈ زون ایریا میں ہوئے ہیں جہاں احساس اداروں کے آفس و دیگر سرکاری آفس و آفیسران کی رہائشگاہ بھی واقع ہیں تاہم اب تک دھماکوں سے جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوا ہے،جبکہ پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات شروع کردی
Load/Hide Comments