چین میں 7 نایاب معدنیات کی برآمدات پر پابندی، 11 امریکی کمپنیاں غیر معتبر اداروں کی فہرست میں شامل

چین نے 7 نایاب معدنیات کی برآمدات پر سخت پابندیاں عائد کردیں۔چینی کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ امریکی چکن کی درآمد پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ چینی وزارت خزانہ کے مطابق امریکی مصنوعات پر 34 فیصد اضافی ٹیرف 10 اپریل سے نافذ ہوگا۔ 11 امریکی کمپنیوں کو’غیر معتبر اداروں‘ کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں