بیلہ، دوران سفر کوچ میں ڈلیوری،حاملہ خاتون جاں بحق
بیلہ ۔بیلہ لنگڑا علاقہ میں دوران سفر کوٸٹہ سے کراچی جانے والی کوچ میں ڈلیوری کیس سے خاتون جاں بحق ہوئی لاش ایدھی ایمبولس کے کے زریعے سول ہسپتال بیلہ منتقل کی گٸ جہاں پر ایس ایچ او لیویز تھانہ بیلہ حبیب اللہ رونجھو نے اپنی مدد آپ ایمبولس کرواکے نعش کوٸٹہ راوانہ کردی
Load/Hide Comments


