پی آئی اے کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال
اسلام آباد :پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پیرس کیلئے متبادل ذرائع سے پروازیں بحال کر دی گئیں ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق ائیر لائن نے یورپی ائیر سیفٹی کی جانب سے پابندی کے باعث پیرس کیلئے متبادل آپریشن بحال کر دیا ہے، یوم آزادی کی تقریبات کی مناسبت سے پروازوں کی بحالی برطانیہ اور یورپ سے شروع ہوئی
Load/Hide Comments


