اسرائیل کیساتھ 12دن کا جنگ ،ایران میں 6سو سے زائد افراد جاں بحق

مانیٹر نگ ڈیسک: اسرائیل کےساتھ 12دن کے جنگ میںایران کے 610لوگ مارے گئے جن میں 49خواتین ، 13بچے بھی شامل ہےاور 4ہزار 7سو 46زخمی بھی ہوئے ہیں الجزیرہ اور ایرانی حکومت کے ذرائع کے مطا بق ان حملوں میں ہسپتالوں اور دیگر صحت کے مراکز بھی متاثرہوئیں ہے جن میں پانچ صحت کے ورکر بھی جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تاہم اس متعلق کوئی واضح ڈیٹا موجود نہیں کہ اسرائیلی حملوں میں کتنے لوگ بے گھر ہوئے ہیں ایرانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کے حالیہ حملوں میں مجموعی طور پر 606 افراد جاں بحق اور 5332 زخمی ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں