بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے کے گریڈ 1سے 22 تک کے ملازمین کی جاری بنیادی تنخواہ میں 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاونس کے اجراء کردیا ہے ایڈہاک ریلیف الاونس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں