پنجگور میں 22 روز بعد پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس بحال
پنجگور(نمائندہ انتخاب )پنجگور 22 روز بعد پی ٹی سی ایل کی وائی فائی نیٹ سروس بحال تفصیلات کے مطابق پنجگور اور ہوشاپ کے درمیان فائبر کیبل کو نقصان پہچا نے کی وجہِ سے نقصان پہنچا تھا پی ٹی سی ایل کے آفیسر صابر علی گچکی اور اس کی ٹیم نے طویل محنت کے بعد آج فائبر کیبل کی مرمت مکمل کر لیا آج شام پنجگور کے مختلف ایکسچینج میں نیٹ سروس بحال ہوگیا توہم ڈسٹرکٹ پنجگور میں موبائل ڈیٹا تاحال بند ھے
Load/Hide Comments


