وڈھ میں مسلح افراد نے مسافروں، ڈرائیور اور کلینر سمیت وین اغوا کرلی، خواتین کو چھوڑ دیا گیا

زہری (انتخاب نیوز) زہری سے حب چوکی جانے والی مسافر ویگن حب چوکی سے واپسی پر وڈھ کے ایریا سے مسافروں سمیت لاپتہ، ویگن میں موجود سوارخواتین کو اتارکر باقی مسافروں، ڈرائیور اور کلینرکو ویگن سمیت نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے۔ واقعے کیخلاف زہری بازار بطور احتجاج بند کردیا گیا جبکہ ٹرانسپورٹرز نے مرکزی شاہراہ کو مختلف مقامات پر بلاک کرکے دھرنا دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں