سردار نور احمد بنگلزئی کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین سے نہیں ہٹایا گیا،بشریٰ رند

کوئٹہ:سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیئرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی محترمہ بشری رند نے اپنے بیان میں سختی سے تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ سردار نور احمد بنگلزئی کو باپ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے چیرمین کے عہدے نہیں ہٹایا گیا ہے کچھ عناصر غلط خبرے پھیلا کر پارٹی میں انتشار پیدا کرنے کی سازش کر رہے ہیں مجھے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے خواتین ونگ کا آرگنازر بنایا ہے سردار نور احمد بنگلزئی ہمارے لیے قابل احترام شخصیت ہیں انکو ہٹاے جانے کی خبرے بے بنیاد ہیں تمام میڈیا نمائندوں صحافیوں اور سوشل میڈیا حضرات سے گزارش ہے کہ باپ سیکڑیرٹ سے تصدیق کرکے خبر چلایا کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں