خاران میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

خاران (نامہ نگار) خاران شہر میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص قتل۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر پرانا گزی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عطاءاللہ کبدانی ولد موسیٰ خان کبدانی ساکن شہر خاران کو قتل کردیا۔ لاش کو ضروری کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کیاگیا جبکہ واقع کی پولیس تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں