مسلح تصادم کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک

ہری پور: (19 اگست 2020) صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہری پور میں دو مسلح گروہوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق واقعہ ہری ہور کے علاقے کھلابٹ ڈاک خانہ میں پیش آیا،جہاں پیسوں کے لین دین پر افغان مہاجرین کے دو گروہوں میں مسلح تصادم ہوا، فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں