ہم نے غزہ میں جنگ ختم کردی ایران امن پر کام کرنا چاہتا ہے انکے ساتھ مل کر کام کریں گے، ٹرمپ
ویب ڈیسک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم نے غزہ میں جنگ ختم کر دی ہے۔ غزہ سے مغویوں کی رہائی پیر یا منگل کو ہونے کا امکان ہے۔جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ غزہ معاہدے تک پہنچنے میں اہم تھا۔انہوں نے کہا کہ ایران امن پر کام کرنا چاہتا ہے، ایران کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
Load/Hide Comments


