حب ، مدینہ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل

حب(نمائندہ انتخاب )حب کے علاقہ مدینہ کالونی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جاں بحق نعش حب اسپتال منتقل کردی گئی اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ حب سٹی ایریا کے علاقہ مدینہ کالونی میں منگل کی شب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ وسیم نامی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہو گیا مقتول کی نعش حب اسپتال منتقل کردی اور پولیس نے واقعہ کو ذاتی دشمنی شاخسانہ قرار دے دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں